مدرسۂ تعلیم المعلمین
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - (دکن) وہ تعلیمی ادارہ جہاں اساتذہ کو درس و تدریس کی تعلیم و تربیت دی جائے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - (دکن) وہ تعلیمی ادارہ جہاں اساتذہ کو درس و تدریس کی تعلیم و تربیت دی جائے۔